ہمارے عزیز دوست جناب شاہ عبد الرشید سہیل نظامی، کمپیوٹر آپریٹر روزنامہ سالار بنگلور و معتمد کائنات ادب بنگلور کے چھوٹے بھائی جناب شاہ عبد الفرید نظامی ابن جناب شاہ عزیز محمد نظامی صاحب مرحوم، ساکن غنی میاں اسٹریٹ، دائرہ، چن پٹن آج بروز اتوار 19 جون 2022 کی صبح 11 بجے حرکت قلب بند ہونے کے سبب انتقال کرگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ انشاء اللہ آج ہی بروز اتوار 19 جون 2022 رات 9:30 بجے مسجد جامعہ عرفانیہ، غنی میاں اسٹریٹ،چن پٹن میں ادا کی جائے گی اور تدفین بڑے قبرستان، چن پٹن میں عمل آئیگی۔ دعا فرمائیں کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے اور تمام پسماندگان خصوصاً مرحوم کی اہلیہ و بچوں اور جناب سہیل نظامی کو صبر جمیل عطا فرمائے - آمین
مزید تفصیلات کے لئے جناب سہیل نظامی اس اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ 9341052582
سوگوار
مہدویہ ٹائمز ویلفیئر ٹرسٹ
&
کائنات ادب بنگلور
No comments:
Post a Comment